تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھان مَتی کا پِٹارا" کے متعقلہ نتائج

بھان مَتی کا تَھیلا

بازی گری کا سامان رکھنے کا صندوق وغیرہ، وہ صندوق جس میں سے شعبدہ گر شعبدہ دکھانے کے لیے مختلف چیزیں نکال کر تماشائیوں کو حیرت میں ڈال دیتا ہے

بھان مَتی کا کُنْبَہ

بھان مَتی کا کُنْبَہ جوڑنا

انمل بے جوڑ باتیں کہنا ، مختلف قسم کی چیزیں یک جا کرنا .

بھان مَتی کا تَماشا

عجیب و غریب معاملہ

بھان مَتی کا سوانگ

وہ تماشا جو شعبدہ باز دکھاتے ہیں

بھان مَتی کا پِٹارا

بازی گری کا سامان رکھنے کا صندوق وغیرہ، وہ صندوق جس میں سے شعبدہ گر شعبدہ دکھانے کے لیے مختلف چیزیں نکال کر تماشائیوں کو حیرت میں ڈال دیتا ہے

بھان مَتی کا کھیل

رک : بھان متی کا تماشا ؛ بھان متی کا سوانگ .

اردو، انگلش اور ہندی میں بھان مَتی کا پِٹارا کے معانیدیکھیے

بھان مَتی کا پِٹارا

bhaan mati kaa piTaaraaभान मति का पिटारा

موضوعات: جادوگری

بھان مَتی کا پِٹارا کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مذکر

  • بازی گری کا سامان رکھنے کا صندوق وغیرہ، وہ صندوق جس میں سے شعبدہ گر شعبدہ دکھانے کے لیے مختلف چیزیں نکال کر تماشائیوں کو حیرت میں ڈال دیتا ہے
  • (مجازاً) وہ صندوق وغیرہ جس میں مختلف قسم کا بے میل سامان بھرا ہو

English meaning of bhaan mati kaa piTaaraa

Sanskrit, Hindi - Noun, Masculine

  • juggler's basket
  • (metaphorical) odds and ends

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھان مَتی کا پِٹارا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھان مَتی کا پِٹارا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone